ہر حسین چیز انسان کے دل میں اپنی وقعت پیدا کر دیتی ہے خواہ انسان غیر تربیت یافتہ ہی کیوں نہ ہو سعادت حسن منٹو